حاصل گردش

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (حرکیات) گھماؤ کا ماحصل یا نتیجہ، چکر لگانے یا گھومنے کا اثر یا قیمت۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (حرکیات) گھماؤ کا ماحصل یا نتیجہ، چکر لگانے یا گھومنے کا اثر یا قیمت۔